zebaepakistan.com.pk
محرم الحرام پر سخت سیکیورٹی انتظامات، ڈبل سواری اور موبائل فون سروس بند
اسلام آباد (زیبائے پاکستان آئی این پی ) ملک بھر میں پولیس، رینجرز اور پاک فوج کی جانب سے محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے