zebaepakistan.com.pk
سعودی عرب، قیدی جوڑے کی جیل میں دھوم دھام سے شادی
جدہ: کہتے ہیں کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اور ہر کام کا ایک وقت مقرر ہے ۔ اس مثال پر عمل کرتے ہوئے مکہ ریجن کی جیل میں ایک قیدی جوڑے کو رشتہ ازدواج میں