zebaepakistan.com.pk
فیس بک کا اپنا مقبول ترین فیچر ختم کرنے کا فیصلہ
نیو یارک (زیبائے پاکستان آئی این پی)جب آپ فیس بک پر کچھ پوسٹ کرتے ہیں تو کیا توقع رکھتے ہیں؟ یقینا زیادہ سے زیادہ لائیکس کی۔مگر دنیا کی مقبول ترین سماجی