zebaepakistan.com.pk
چین نے سی پیک کے تحت پاکستان میں توانائی کے 12منصوبوں میں 12.4ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی، سی پیک اتھارٹی
اسلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت چین نے پاکستان میں توانائی کے 12منصوبوں میں 12.4ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کی۔سی پیک اتھارٹی کے حکام