zebaepakistan.com.pk
سعودی عرب جی 20کی صدارت حاصل کرنے والا پہلا عرب ملک بن گیا
ریاض: سعودی عرب نے جاپان سے جی-20 کی صدارت حاصل کرلی اور وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والا پہلا عرب ملک بن گیا جبکہ مستقبل میں عالمی سطح پر ان کے وسیع کردار کی