zackvision.com
پاکستان میں اجنبی
میں پاکستان میں پیدا ہوا اور عمر کا ایک طویل عرصہ میں نے وہیں گزارا۔ پھر آج میں پاکستان میں اجنبی کیسے بن گیا؟ اس بار جب میں پاکستان گیا تو وہاں اپنے تو تھے مگر ملک اور شہر میں میں نے خود کو غیرملک…