wntv.uk
آزادکشمیر کی آئینی اصلاحات پر وفاق کو کوئی اعتراض نہیں،وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان - World News TV "United Kingdom"
پاکستان(سپیشل رپورٹ )وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کی آئینی اصلاحات پر وفاق کو کوئی اعتراض نہیں، ن لیگ آزادکشمیر کی قیادت اگر کونسل ختم کرنا چاہتی ہے تو ہم رکاوٹ نہیں بنیں گے۔حکومت کو پارٹی قیادت کی مشاورت سے فیصلے کرنے چاہیے۔حکومت کشمیر کونسل ختم …