syrrevnews.com
My homeland is lovely Pakistan - A Urdu Poem By Gull e Tayyaba - Syrrev News
میرا وطن، یہ پیارا پاکستاں ہے میرا وطن، جو کہ جنت نشاں ہے نعمتِ خداوندی کا،بحرِ بیکراں ہے میری غیرت و حمیت کا، پاسباں ہے اسی سی میرا ، حوصلہ جواں ہے زمانے کی آندھیوں میں، سائباں ہے یہی میری جنت، یہی میری ماں ہے میرا وطن ، یہ پیارا پاکستاں ہے میرا وطن ، …