qalamkar.pk
مجبوریوں کے مارے لوگ
“یار اپنا موبائل دینا، مجھے ایک چھوٹی سی کال کرنی ہے” راشد کے روم میٹ اسد نے اسے کہا۔ “میرے پاس بیلنس نہیں ہے”، راشد نے جواب دیا “کبھی اس میں بیلنس بھی ڈلوا لیا کرو شی…