qalamkar.pk
بالآخر وہ مسکراتے پکڑے گئے – ذیشان نقوی
زیرِ نظرتصویر، عصرِ حاضر کے عبداللہ حسین(عبداللہ حسین کا خطاب حد درجہ مشکل تحاریر لکھنے پر دیا گیا) سماجی شخصیت، جناب محترم عامر حسینی صاحب کی ہے۔۔ ملکی اور غیر ملکی ایجنسیاں ایک عرصے سے اس ٹوہ میں…