qalamkar.pk
میں کیا لکھوں..?-ذیشان حیدر نقوی
میں پارہ چنار کا نوحہ لکھنا اور خود پڑھنا چاہ رہا ہوں مگر میں ایسا نہیں کر پا رہا۔ یوں لگتا ہے جیسے میرے ہاتھ شَل ہو گئے ہیں، جیسے میری زبان پتھر کی ہو کر رہ گئی ہے۔ جیسے میں بے حس ہو گیا ہوں۔ ایسا…