qalamkar.pk
بچہ اور جمورا | ذیشان حیدر نقوی
عام طور پراگر کسی سرزمیں پر کوئی ادیب، شاعر یا دانشور پیدا ہو جائے تو وہ زمین اور اُس پر بسنے والے لوگ خوشی سے اتراتے نہیں تھکتے۔ مگر کوٹ ادو کے ساتھ زیادتی یہ ہوئی کہ وہاں ایک ہی وقت میں دو ادیب ن…