qalamkar.pk
اتنا کرو کہ صدف مہیا کرو ہمیں – زری اشرف
ایک قلم وہ تھا جو بچپن میں تھاما تو تختی پر لکھنے سے لیکر ڈاکٹری نسخے تک بات پہنچی ۔۔عزت اور روزگار دونوں اسی قلم کی بدولت ملے۔زندگی بہت پرسکون اور مطمئن گزر رہی تھی پر دماغ میں کچھ عجیب باتیں ہوتی…