qalamkar.pk
تیری میری محبتیں – زری اشرف
محبوب کے وعدے بہت دلربا ہوتے ہیں۔کبھی کبھی تو ان باتوں اور وعدوں کے خمار میں اتنا سرور ہوتا ہے کہ ایک ہزار کلومیٹر دور بیٹھا محبوب بھی پہلو میں محسوس ہوتا ہے۔عجیب کیفیت میں وقت گزرنے کا احساس ہی نہ…