qalamkar.pk
دم توڑتی رحمتیں – زری اشرف
چھ سال کی بچی کو زیادتی کے بعد گلا گھونٹ کر مار دیا اور لاش ویران مکان میں پھینک دی ۔۔۔۔بظاہر یہ ایک خبر ہے اور خبر بھی ایسی جو جبر سے بھر پور ہے۔۔۔۔جس وقت 6 سال کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا…