qalamkar.pk
شامی بھیا
سردی آنے کی دیر ہوتی شامی بھیا سر شام ہی ابلے انڈوں کا کولر اٹھائے نکل پڑتے۔ بیوی نے لاکھ سمجھایا کہ کچھ اندھیرا ہونے دو ابھی انڈے بیچنے کا ٹھیک وقت نہیں لیکن شامی بھیا نے پہلے کب کسی کی بات سنی تھ…