qalamkar.pk
مقاصد کا بروقت تعین کریں | زہرا تنویر
مقصد کوئی بھی ہو، کامیابی تب ہی حاصل ہوتی ہے جب مقصد کا ارادہ کرنے والے کا خلوص و نیت نیک ہو۔ آپ کا مقصد جتنا اعلی اور شفاف ہو گا منزل اتنی ہی قریب ہوتی جائے گی۔ انسان کو مقصد کی تکمیل کے لیے ایک و…