qalamkar.pk
افسانے کا شکوہ
بہار کے موسم میں جہاں بھی دیکھو وہیں پہ خوشنما اور رنگ برنگے پھولوں نے بسیرا کیا ہوتا ہے۔ فضا مہکتی ہوئی کلیوں کی خوشبو سے رچی ہوتی ہے۔ کہیں پر جشن بہاراں کا اہتمام کیا جاتا ہے اور کہیں پر ادبی محف…