qalamkar.pk
امل کا زندہ ڈھانچہ
ہوسکتا ہے سات سالہ یمنی بچی امل حسین کی تصویر آپ کی نظر سے بھی گزری ہو جو ان 20 لاکھ بچوں میں سے ہے جنھیں ناکافی غذائیت کا بدترین شکار کہا گیا ہے۔ ان میں سے 4 لاکھ وہ ہیں جو موت کی دہلیز پر ہیں۔ ڈ…