qalamkar.pk
سیلف ڈیفینس اور جنسی آگاہی
زینب قتل کیس کے کچھ دن بعد سے سوشل میڈیا پر سیکس ایجوکیشن پر زور دیا جا رہا ہے کہ بچوں کو سیکس ایجوکیشن دی جائے تاکہ وہ کسی بھی ناگہانی صورت حال میں اپنا دفاع کر سکیں۔ کچھ لوگ اس سے متفق ہیں اور کچ…