qalamkar.pk
سنو! نومبر بیت چکا ہے
موسم نے بدلنا شروع کر دیا ہے اور نومبر ہمیشہ کی طرح اپنی تلخ یادوں کو لے کر غروب ہو گیا ہے۔ شام ہوتے ہی اداسی کمرے میں داخل ہوجاتی ہے۔ جب بھی تمہاری یاد کو لے کو سوچنے لگتا ہوں تو خاموشی چھا جاتی ہ…