qalamkar.pk
کیا واقعی 2025 تک پاکستان میں پانی کا خاتمہ ہو جائے گا؟
پاکستان میں 2025 تک پانی کا خاتمہ ہوجائے گا یا یہ اگلے پانچ سے سات سال میں غیری معمولی تناسب سے خشک سالی کی حدوں کو چھونے لگے گا۔ واقعی؟ لیکن کیسے ؟ یو ایس ایڈ کی 2017 کی فیکٹس شیٹ کے مطابق فی الحا…