qalamkar.pk
پنجاب کا اصلی وزیر اعلیٰ کون ہے‘ بزدار یا شہباز گل؟
جناب عثمان بزدار کی پنجاب حکومت پہلا سال مکمل کرکے دوسرے سال میں قدم رنجہ فرما چکی۔ پچھلے ایک سال میں پنجاب حکومت کی ”شاندار کارکردگیوں“ کا شمار بہت مشکل ہے ایک آدھ کالم میں ان ” کامیابیوں“ کا تذکر…