qalamkar.pk
اورہم پکڑے گئے
کافی دن ہو چلے تھے کچھ لکھے ہوئے اور ہر دن یہی سوچتا اور عہد کرتا تھا کہ کچھ ضرور لکھوں گا۔ اب یہ نہیں تھا پتہ کہ آپ بیتی ہی لکھنی پڑ جائے گی۔ ہوا کچھ یوں کہ بابائے فیس بُک بابا ابو علیحہ سرکار نے …