qalamkar.pk
ہم سب کو ایدھی بننا ہے
شرافت، صداقت ،امانت اور عوامی خدمت جیسے اوصاف کو اگر ایک لڑی میں پرو کر دیکھا جائے تو جو تصویر ہماری آنکھوں کے سامنے ابھر کر آئے گی اس کا نام عبدالستار ایدھی ہے۔اندھے کی آنکھ، بہرے کا کان، یتیموں ک…