qalamkar.pk
آئینہ میں نے دیکھا تو اکثر ہوا گمان
ہر لحظہ رت جگوں میں جو وحشت ہے عشق کی مجھ پر جو آپڑی ہے قیامت ہے عشق کی لو اپنے اِس جہاں کی کہانی ہوئی تمام یہ جو گِری پڑی ہے عمارت ہے عشق کی شعروں سے جس قدر بھی چھلکتی ہے چاشنی میرا نہیں کمال ، ر…