qalamkar.pk
ایک محبت، ایک فسانہ
شہر کے اس پسماندہ محلے میں دھڑکنے والے لوئر مڈل کلاس کے دو دلوں میں محبت کئی ماہ تک بُکل مارے بیٹھی رہی، مگر یہ کافر اپنا وجود منوائے بغیر کب رہتی ہے؟ چاہت کی چنگاری سلگ اٹھے تو کوئی پانی کارگر ثاب…