qalamkar.pk
آئی صدائے غیب کہ بس بس حسینؑ بس
غم حسین معلوم انسانی تاریخ کا سب سے بڑا المیہ ہے، اس المیے کی وجہ کوئی مذہبی عقیدہ نہیں بلکہ ظالم اور مظلوم کے درمیان کشکمش ہے جو دنیا کے تمام مذاہب اور اخلاقی ضابطوں میں موجود ہے، مذاہب اور اخلاقی…