qalamkar.pk
سدا عیش دوراں دکھاتا نہیں | ام رباب
فی زمانہ ہر شخص وقت کی کمی کی شکایت کرتا نظر آتا ہے، یوں لگتا ہے گویا وقت کو پر لگ گئے ہوں اور وہ تیزی سے اڑا جا رہا ہو یا ریت کی طرح ہاتھوں سے پھسلا جا رہا ہو۔ بزرگ ہمیشہ کہا کرتے تھے کہ و قت کی ق…