qalamkar.pk
حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا | ام رباب
میں پہلی نظر کی محبت پر یقین رکھتی ہوں کیونکہ میرا ماننا ہے کہ ہر انسان دنیا میں آتے ہی سب سے پہلی نظر اپنی ماں پر ڈالتا ہے اور اسی لمحے اسے پہلی نظر میں محبت ہو جاتی ہے۔ ماں کے لیے کوئی ایک دن مخص…