qalamkar.pk
افغانستان میں دنیا کے سب سے بڑے بم سے حملہ-علی عمران شاہین
امریکہ نے گزشتہ ہفتے افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایٹم بم کے بعد دنیا کے سب سے بڑے بم ”مدر آف آل بمز” (MOAB) گرایااور بتایا کہ یہ بم داعش کے ٹھکانوں پر مارا گیا ہے جس میں داعش کے 36جنگجو ہلاک ہوئے…