qalamkar.pk
کھجوروں کا شہر بم (سفرنامہ ایران – دوسری قسط)
پہلی قسط کے لیے یہاں کلک کیجیے بم شہر پہنچا تو ہر طرف کھجوروں کے باغ نظر آئے شہر کے گرین بیلٹ اور چوراہوں کو بھی کھجوروں کے درخت لگا کر سجایا گیا ہے۔ شام کا وقت تھا ہلکی روشنی میں درمیان اور آس پاس…