qalamkar.pk
ورکنگ کلاس عورتوں کے بارے میں وہ سچ جو لبرل فیمنسٹ نہیں بتاتے
فریڈرک اینگلس نے عورتوں پہ ہونے والے جبر کی طبقاتی جڑیں دریافت کرنے میں سب سے پہلے ہماری مدد کی تھی۔اور یہ مدد ہمیں اس کی کتاب ‘خاندان،نجی ملکیت اور ریاست کی اصل’ میں ملتی ہیں۔یہ کتاب 1…