qalamkar.pk
کہانی میرے پڑوسی کی
میرے گھر کے دائیں جانب کے مکان میں ایک اُڈھیر عمر کے صاحب اپنی نو عمر بیوی کے ساتھ بسیرا کرتے ہیں۔کسی زمانے میں دور اُفتادہ قصبوں میں کچھ دینِ خداوندی کی اِشاعت کی خاطر ،اور زیادہ شکم کی آگ کو ٹھنڈ…