qalamkar.pk
زندان کی چیخ ۔تینتیسویں قسط
اعترافی بیان آخر میں کیوں دیتا؟ یہ بات وہ سارے سمجھنے کے لئے تیار نہیں تھے۔ البتہ میں یہ سمجھ گیا تھا کہ حکومتی ایجنسیاں کسی سازش کے تانے بانے بن چکی ہیں اور چاہتی یہ ہیں کہ میں ان کی مرضی کے مطابق…