qalamkar.pk
زندان کی چیخ ۔اٹھائیسویں قسط
بیماری نے طول پکڑا مہینہ بھر سے اوپر البتہ اس دوران زخم تقریباََ ٹھیک ہو گئے۔ (گھاؤ جو اندر لگے وہ آج بھی ویسے ہی ہیں) جو ضروری ادویات تھیں وہ بھی فراہم کی گئیں۔ ایک حد تک علاج پر بھی توجہ دی گئی۔ …