qalamkar.pk
زندان کی چیخ ۔ اکیسویں قسط
کرنل لغاری، دوسرا افسر اور ڈاکٹر کوٹھڑی سے واپس چلے گئے۔ میں بہت دیر تک سوچتا رہا۔ یہ حکومت کے مخالفوں کو اسلام کا دشمن کیوں سمجھتے ہیں؟ ہماری لڑائی کسی اسلامی خلافت سے تو تھی نہیں۔ ایک آرمی چیف نے…