qalamkar.pk
پاکستان 14 اگست کوبنا یا 15 اگست کو؟ | طلحہ شفیق
پاکستان کی مظلوم نئی نسل کو ہمیشہ یہی ذہن نشین کرایا جاتا ہے کہ اُن کا پیارا ملک 14 اگست کو آزاد ہوا تھا۔ یہ کہانی اُن کے والدین بھی سناتے ہیں، اُن کی درسی کتب بھی اور ٹیلی وِژن پر بیٹھے بابے ی…