qalamkar.pk
لفظ “پاکستان “کا خالق کون؟ | طلحہ شفیق
جب بھی لفظ پاکستان کی تخلیق کا ذکر چھڑتا ہے، تو یہی کہا جاتا ہے کہ اس مملکت کا یہ نام چوہدری رحمت علی صاحب نے وضع کیا تھا۔ اور یہ کہ یہ نام پنجاب کا پ، شمالی مغربی سرحدی (کا الف، کشمیر کا ک، سندھ ک…