qalamkar.pk
جو کچھ کروا رہی ہے نون لیگ ہی کروا رہی ہے
میں کچھ نجی کاموں کے سلسلے میں گجرات میں تھی۔ مجھے ایئرپورٹ چوک جانا تھا۔اس سلسلے میں جیسے ہی سروس شوز فیکٹری کے پاس سروس موڑ سٹاپ پہ پہنچی تو رکشے کی تلاش میں نظریں ادھر ادھر دوڑانے لگی۔ ایک چنگی …