qalamkar.pk
نورِ نظر کے نام دوسرا خط(حاشیے) | سید زیدی
بارہ فروری سنہ 2001 وقت گیارہ بجے رات مسقط سے پیاری بیٹی قرۃ العین۔ ڈھیروں دعائیں۔ بچے ماں باپ کی بہت سی عادتیں بے سوچے سمجھے اپنائے چلے جاتے ہیں، انہیں غلط یا صحیح سے کوئی غرض نہیں ہوتی۔ شعور کی ع…