qalamkar.pk
کراچی والوں کی خصوصیت
میں پاکستان کے متعدد شہروں یہاں تک کہ بعض اسلامی ممالک میں رمضان المبارک کے بابرکت ایام گزار چکا ہوں، لیکن جو خصوصیت کراچی والوں کی ہے وہ کسی کی نہیں۔ افطار کے قریب کراچی کی تقریبا تمام بارونق سڑکو…