qalamkar.pk
ایرانی اہل سنت اور مذہبی آزادی۔ حصہ اول
تفتان بارڈر سے ٹیکسی میں میرے ساتھ ایرانی بلوچ اہل سنت اور پاکستانی کشمیری سوار تھے۔ جبکہ ڈراٸیور فارسی شیعہ تھا۔ پاکستانی کشمیری چاہ بہار میں کام کے سلسلے میں مقیم تھا اور فارسی، بلوچی اور اردو اچ…