qalamkar.pk
باغِ شہزادہ، ہامان کے صحرا میں جنت
بم سے کرمان جانا تھا۔ اکبر انگلیسی کو خدا حافظ کہا اور گیسٹ ہاٶس کے باہر کھڑی ٹیکسی پر وہاں پہنچا جہاں کرمان کے لیے ٹیکسی ملتی تھی۔ میرے پاس موجود گاٸیڈ بک میں باغ ایران ہامان کی بجائے کرمان میں لک…