qalamkar.pk
ارگ بم مٹی اور گارے سے بنا قدیم شہر
اب مجھے ارگِ بم جانا تھا لہٰذا جا پہنچا۔ وہاں میرے گاٸیڈ محمد حسین صادقی تھے جو کہ ٹی وی ڈاکومینٹریز کے ڈاٸریکٹر اور پروڈیوسر ہیں۔ آج سے دو سو سال پہلے بم شہر اسی قلعہ میں آباد تھا پھر افغانیوں اور…