qalamkar.pk
بینکاری نظام اور فقہ کی مشکلات
کسی بھی ملک کی معیشت کے لیے بینکاری نظام ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ پیسے کے لین دین اور کاروباری ضروریات کے لیے رقم کی وقت پر فراہمی، طے شدہ اجرتوں کی تقسیم یا بچتوں کو محفوظ کرنے اور وقت کے سا…