qalamkar.pk
قانون کی حاکمیت – سمیرا کیانی
’’قانون کی حکمرانی برقرار رکھنا‘‘UP HOLDING THE RULE OF LAWکا اردو ترجمہ ہے۔موضوع میں غور طلب نکات دو ہیں۔پہلا قانون کی حکمرانی اور دوسرا اسے برقرار رکھنا۔یعنی ہمارے ہاں قانون کی حکمرانی موجود ہے ا…