qalamkar.pk
جی کی بپتا
ہم دونوں دریائے چناب کے کنارے کی ریت پر پچھلے کئی گھنٹوں سے چہل قدمی اور بحث میں مصروف تھے۔ اچانک اس نے اپنی بات روکی اور کہا کہ فقیر راحموں نے کہا تھا’’اقرار۔۔۔۔۔ بھلا وہ کیا جان سکتے ہیں اس کی حق…