qalamkar.pk
سورج پہ کمند | نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی کہانی واقعات اور کارکنوں کی زبانی
ڈاؤ میڈیکل کالج کے قریب مشن روڈ پر واقع اودھ ریسٹورنٹ میں ہونے والے ایک اجلاس نے پاکستان کی اُس توانا طلباء تحریک کی داغ بیل ڈالی۔ جس نے آنے والی کئی دہائیوں میں پاکستانی طالب علموں کی مسلسل رہنما…