qalamkar.pk
جانے کب ہوں گے کم، ہزارہ برادری کے غم
ہر ذی شعور اور انسانیت کا درد رکھنے والے کے ذہن میں یہ پہیلی نما سوال ضرور پیدا ہوتا ہوگا کہ آخر وہ وجوہات ہیں کیا جن کی وجہ سے شیعہ ہزارہ کے قتل کی سنچریوں کا اعلانیہ اعتراف کرنے والا رمضان مینگل …